: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایلو ر و 6 فر وری ( ایجنسیز) آ ند ھرا پر دیش میں مغر بی گو دا وری کے تا ڑے پلی گو ڈم کے قریب کو لکتہ ۔ چینئی نیسنل ہا ئی وے پر دو مختلف سڑ ک حا د ثا ت میں تین افرا د ہلاک اور 25 افراد زخمی ہو گئے ۔ پو لیس کے مطا بق ‘ مہلو کین میں پر اؤ یٹ بس کا ڈ را ئیو ر شا مل ہے۔ دو نو ں مہلو کین ویا ن میں شا دی کی
شر کت کر کے وا پسی کے دوران حا دثہ پیش آ یا ۔ جبکہ ویا ن میں سوا ر دو سرے 25 زخمی مسا فرین کو مختلف دوا خا نو ں میں بھر تی کر ادیا گیا ہے ۔ دو سر ے وا قعہ میں ایک پر اؤیٹ بس جو سری کا کلم سے و جئے وا ڑہ جا رہی تھی مخا لف سمت سے آ نے والی ٹپر گا ڑی سے ٹکرا گئی جس کی وجہ ڈرائیو ر کی جا ئے حا د ثہ پر ہی مو ت وا قع ہو گئی ۔ تا ڑے پلی گو ڑم پو لیس تحقیقا ت کر ر ہی ہے ۔